نا ئس 24 اکتو بر ( ایجنسیز) سر بیا کے سر کر دہ ٹینس کھلا ڑی نو وا ک جو کو وچ لڑ کے کے باپ بن گئے ۔ جو کو و چ کی ا ہلیہ جیلینا رسٹک نے منگل کی رات بچے کو جنم دیا ۔ سر بین ا سٹا ر نے سو شل میڈ یا پر بیٹے کی
پیدا ئش پر خو شی کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے مد ا حو ں کا تعاون کر نے پر شکر یہ ادا کیا۔ ور لڈ نمبر ا یک ٹینس ا سٹا ر جو کو و چ نے ٹو ئٹر پر بتا یا کہ انہو ں نے اپنے بیٹے کا نا م ا سٹیفین ر کھا ہے ۔ سر بیا کی ٹی وی ر پو ر ٹر جیلینا ر سٹک نے فرا نس کے ا سپتا ل میں بچے کو جنم دیا ۔